سکریٹری خارجہ کا یوم دولت مشترکہ 2016ء پر بیان
فلپ ہیمنڈ نے تمام دولت مشترکہ میں جامعیت کی اہمیت پرزوردیا ہے.

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ نے کہا:
یوم دولت مشترکہ ایک موقع ہے ان ملکوں کی متنوع شراکت داری کو منانے کا جو جدید دولت مشترکہ کی تشکیل کرتی ہیں۔ میں اس سال کے موضوع ایک جامع دولت مشترکہ کا خیر مقدم کرتا ہوں جو دولت مشترکہ کے منشور میں متعین کردہ اقدار کا دل ہے۔ رواداری کا فروغ، تعصب کا انسداد اور مشمولی حکومت سازی کی تعمیراورمواقع سب کے لئے، مستحکم تر، محفوظ تراورخوشحال معاشروں کی تعمیر کے لئے لازمی ہیں۔
برطانیہ نے دولت مشترکہ، اس کی اراکین ریاستوں اور رہنماوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عہد کر رکھا ہے تاکہ ہماری مشترکہ جمہوری اقداراورقوانین پر مبنی عالمی نظام سر بلند رہ سکے.
مزید معلومات
سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ ٹوئٹر پر
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر
وزارت خارجہ اور
وزارت خارجہ اردوٹوئٹر
وزارت خارجہ